| | | | |

پاکستان کے خلاف اہم میچ،کین ولیمسن کا فیصلہ ہوگیا

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلیئے بڑی خبر۔کل نیوزی لینڈ کے خلاف اہم ترین میچ کیلئے کین ولیمسن فٹ ہوگئے ہیں۔انہیں کل میدان میں اتاراجائے گا۔

کین ولیمسن نے آج پریکٹس کی ہے اور وہ بہتر محسوس کررہے ہیں۔اس کے باوجود ٹیم منیجمنٹ کا کہنا تھا کہ حتمی فیصلہ میچ کی صبح ہوگا۔امکان ہے کہ انہیں کھلایا جائے گا۔

نیٹ رن ریٹ کا منصوبہ تیار،شاداب خان ہونگے یا نہیں،تبدیلی کون سی،کووڈ دور میں کھیل رہے،مکی آرتھر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا آئی سی سی ورلڈکپ میچ کل صبح دس بجے شروع ہوگا۔یہ میچ کسی نہ کسی انداز میں ڈو آر ڈائی کی حیثیت رکھتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *