| | |

چاند پر پہنچنے کی خوشی اور جشن،بھارتی ٹیم آئرلینڈ میں آخری میچ نہ جیت سکی

 

Image source,Getty Images

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ

بھارتی ٹیم آئرلینڈ میں آخری میچ نہ جیت سکی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہبھارت آئرلینڈ کے خلاف تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ نہ جیت سکا۔یوں بھارتی ٹیم کلین سوئپ کا خواب پورا کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ڈبلن میں تیزبارش کے سبب میچ مکمل طور پر ہی ختم کیا گیا ہے۔ایک بھی بال نہ پھینکی جاسکی۔ابتدائی 2 میچزمیں بھارت نے 2 رنز اور 33 اسکور سے جیت نام کی تھی۔

بھارتی کرکٹ ٹیم نے میچ ٹائم کے دوران اپنے ملک کابھارت کا خلائی مشن چندریان 3 چاند پر اترنے کا منظر دیکھا اور جشن منایا۔

بھارتی ٹیم کی اگلی منزل اب سری لنکا ہوگا،جہاں ٹیم فل سٹرینتھ کے ساتھ ایشیا کپ 2023 میں ایکشن میں ہوگی۔اس کا پہلا میچ پاکستان کے خلاف 2 ستمبر کو ہوگا۔

ایشیا کپ 2023 میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں۔ایونٹ 30 ستمبر سے ملتان میں شروع ہوگا،جہاں نیپال سے میچ شیڈول ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *