| | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا ہیڈ کوچ طے،فیصلہ ہوگیا،نام جانیئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی پرانی انتظامیہ نے کرکٹ ٹیم کے پرانے اسٹاف کو لانے کا عزم مکمل کرلیا ہے۔ہیڈ کوچ کے لئے مکی آرتھر کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔سابق ہیڈ کوچ نے حامی بھرلی ہے۔مکی آرتھر ان دنوں ڈربی شائر کائونٹی سے منسلک ہیں۔جلد ہی معاملات سیٹ کرکے پاکستان کیمپ کو جوائن کریں گے۔

خیال ہے کہ مکی آرتھر اینڈ کمپنی پاکستان سپر لیگ 2023 کے بعد قومی سیٹ اپ کو جوائن کریں گے۔

پی سی بی کی اسی رجیم کے دور میں 2016 میں رمیز راجہ کے مشورےسے ہی لائے گئے تھے۔مکی آرتھر اپنے ساتھ پرانی ٹیم بحال کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *