اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی ،سابق وزیر اعظم اور سابق کپتان عمران خان کو اڈیالہ جیل سے رہاکرنے کا حکم سے دیا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں معزز عدالت نے توشہ خانہ کیس 2 میں عمران خان کو فوری ضمانت دے دی ہے۔سوال یہ ہے کہ عمران خان جیل سے کب باہر ہونگے۔
لاہور میں عمران خان کے خلاف کچھ ایسے کیسز ہیں جن میں عمران خان جوڈیشل پر 27 نومبر تک ہیں تو قانونی سوال ہوگا کہ کپتان جیل سے کب باہر ہونگے۔
میں نے عمران خان کو کیسے دیکھا،وسیم اکرم کا نیا انکشاف،3 آل ٹائم پلیئرزبھی بتادیئے
ماہر قانون فیصل چوہدری کے مطابق عمران خان لاہور کیسز میں پولیس کسٹڈی میں نہیں ہیں ،اس لئے عدالتی حکم پر عمران خان کو اڈیالہ جیل سے رہا کرنا پڑے گا۔
تحریک انصاف نے 24 نومبر کو احتجاج اور مارچ کی کال دے رکھی ہے۔
عمران خان کے ایم سی جی میں چرچے،کمنٹیٹرزکا خراج تحسین،سرکاری ٹی وی پر سب چل گیا