| | | | |

پرتھ ٹیسٹ کا ٹاس ہوگیا،پاکستان کے 2 پلیئرزکاڈیبیو

پرتھ،کرک اگین رپورٹ

پرتھ ٹیسٹ کا ٹاس ہوگیا،پاکستان کے 2 پلیئرزکاڈیبیو۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے  بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو ٹاس کے وقت دھوپ نکلی ہوئی تھی اور وکٹ تیز لگ رہی تھی۔پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ پلان کے تحت ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا نے پہلے ہی اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا تھا۔4 سیمرز کھلائے گئے۔عامر جمال اور خرام شہزاد پیسرز کو ڈیبیو کروایا گیا ہے۔دونوں کو ٹیسٹ کیپ دی گئی ہے۔

کل سے پرتھ ٹیسٹ بابر اعظم کا 50 واں میچ،ٹائم ودیگر معلومات

پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم نیا ہے،یہاں آسٹریلیا کا تاریخ کا چوتھا اور پاکستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ہے،کرک اگن پیش گوئی کےمطابق ٹاس کی فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ ہی کرنی تھی،اس لئے کہ بعد میں پچ نے ٹوٹنا ہے۔

روی شاستری نے مخصوص انداز میں ٹاس کی میزبانی کیکیمپئرنگ کی اور پھر اعلان کیا ہے کہ پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *