لندن۔کرک اگین رپورٹ۔لارڈز میں 9 ویں وکٹ کی تلاش،یہ کیا ہورہا ہے،کیا چل رہا ہے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑی لنچ کے بعد 9 ویں وکٹ کی تلاش میں مشکل میں پڑگئے۔اسکور 112 سے 134 تسے تجاوز کررہا تھا۔
لارذ ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پانچویں روز انگلش کھلاڑی گیند کی رگڑائی میں ایسے لگے کہ جیسے کچھ کررہے ہوں۔
ایک کھلاڑی نے تو ہاتھ جیب میں ڈالا ہوا تھا کہ جیسےاندر موجود کسی چیز سے گیند کھرچ رہا ہو،ایک موقع پر وکٹ کیپر ان کی نگرانی کررہے تھے
انگلینڈ اور بھارت ٹیسٹ میں سنسنی خیزی عروج پر ہے۔