| | | | |

ویرات کوہلی جیسے ایمیسڈر سے مجھے یہی توقع تھی،اب انتظار ہے،شاہد آفریدی کا جواب

ویرات کوہلی جیسے ایمیسڈر سے مجھے یہی توقع تھی،اب انتظار ہے،شاہد آفریدی کا جواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہد خان آفریدی کہتے ہیں کہ ویرات کوہلی جیسے کھلاڑی بھارت کے حقیقی ایمبیسڈر ہیں،ان کی جانب سے دورہ پاکستان کا جو مثبت بیان آیا ہے،مجھے ان سے یہی توقع تھی۔

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے امید ظاہر کی ہے کہ ویرات کوہلی ضرور پاکستان آئیں،انہوں نے کہا ہے کہ مجھے انتظار ہوگا کہ وہ پاکستان آکر کھیلیں،چاہے پاکستان سپر لیگ کھیلیں یا اپنے ملک کی ٹیم کے ساتھ پاکستان کادورہ کریں۔

ویرات کوہلی کا دورہ پاکستان پر بڑا بیان،کب آرہے

دو روز قبل بھارتی سپر اسٹار ویرات کوہلی نے کہا تھا کہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہئے،اس لئے کہ وہاں سکیورٹی ایشوز نہیں ہیں۔غیر ملکی ٹیمیں کھیل رہی ہیں۔ان سے قبل کپتان روہت شرما پاکستان بھارت ٹیسٹ سیریز کی حإایت اور دورہ پاکستان کو اپنے لئے اعزاز قرار دے چکے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *