لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں سنسنی خیز نتیجہ،آخری بال پر ٹیم بھی باہر،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئرلینڈ نے سکاٹ لینڈ کی امیدیں تمام کردیں۔آئرلینڈ کی ورلڈ کپ کوالیفائی کرنے کی امیدیں خواتین کے ورلڈ کپ کوالیفائر کے اپنے آخری میچ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں ایک سنسنی خیز شکست پر تمام ہوگئی ہیں۔میچ کا فیصلہ آخری بال پر ہوا۔ایک وکٹ کی سنسنی خیز جیت آئرش ٹیم کے نام رہی۔
اگر بنگلہ دیش کل پاکستان سے ہار جاتا ہے تو پھر بھی وہ ورلڈکپ ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کرنے کے موقع کے ساتھ موجود ہوگا۔سکاٹش ٹیم نے 7 وکٹ پر 268 رنزبنائے۔آئرش ٹیم نے ہدف 9 وکٹ پر آخری اوور میں مکمل کیا۔