آئی سی سی میٹنگ کا آج فیصلہ کن دن،محسن نقوی جارہے یا نہیں،حتمی نیوز آگئی۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشیا کپ ٹرافی پر آئی سی سی میں قرار داد منظور ہوگی یا نہیں۔فیصلہ آج۔سامنا کرنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی جو کہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھی ہیں۔دبئی جارہے ہیں۔آئی سی سی بورڈز میٹنگ میں وہ شریک ہونگے۔
بی سی سی آئی نے حتمی طور پر کیس تیار کیا ہے۔آئی سی سی بورڈز میٹنگ میں وہ پیش ہوگا۔محسن نقوی اس کے خلاف دلائل دیں گے۔
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ 5 اوورز فارمیٹ،ٹی 20 ورلڈکپ 2026 شیڈول سمیت اہم ایشوز کی مظوری ہونے والی ہے۔
آئی سی سی ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں ایک بڑا فیصلہ،ایک سفارش،کئی باتیں،ایشیا کپ کا کیا بنا
