| | | | | | |

پاکستان کرکٹ کیمپ کا آج آخری روز،کل چھٹی،پرسوں کا اہم شیڈول

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

قومی کیمپ اپ ڈیٹ یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ کیمپ کا آک آج آخری روز،کل چھٹی،پرسوں کا اہم شیڈول۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آج چوتھا روز ہے۔دو روزہ پریکٹس میچ کے بعد کیمپ کا راولپنڈی مرحلہ مکمل ہوجائے گا۔کل 27نومبر کو کیمپ میں آرام کا دن ہوگا۔
منگل  28نومبر- کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں صبح 11بجے سے ڈھائی بجے تک کھلاڑی پریکٹس ہوگی۔جس کی تصاویر اور ویڈیو پی سی بی جاری کرے گا۔

حسن علی نے ٹیم سٹاف ممبر کو پھڑکادیا،پھر میدان سے فرار

  بعد ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ 3:30 دوپہرپی سی بی فاراینڈ پریس کانفرنس ہال میں پریس کانفرنس کرینگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *