| | | | | | | |

پی ایس ایل 8 میں آج کا میچ،وارنر اور مارکرم کپتان نامزد

 

 

کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل ایل میں8 آج کراچی  میں میچ ہوگا۔مقابلہ پشاور زلمی اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا جائے گا۔یوں ایونٹ اب کراچی میں بھی آخری مراحل میں داخل ہے۔زلمی اور یونائیٹڈ میں سے ایک ٹیم آگے ہوگی۔

ادھر بھارتی ٹی 20 لیگ آئی پی ایل میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر  دہلی کیپیٹلز میں کپتانی کریں گے۔اکسر پٹیل ان کے نائب ہونگے۔ادھر سن رائزرز حیدرآباد نے بھی غیر ملکی کھلاڑی پروٹیز کے ایڈن مارکرم کو کپتان نامزد کیا ہے۔وہ سن رائزرز کی کپتانی کریں گے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *