ہملٹن ۔کرک اگین رپورٹ ۔
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ۔دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل ۔ہملٹن میں ٹاس ہوگیا۔
پاکستان نے ایک بار پھر ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
عثمان خان کی جگہ امام الحق آگئے ہیں۔فہیم اشرف کو بھی کھلایا گیا ہے۔
تین میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو سبقت ہے۔