| | | |

پاکستان بمقابلہ بھارت ،کینڈی میں ٹاس،روہت شرما کا غلط فیصلہ ،پاکستان۔کیلئےاچھی نیوز

 

کینڈی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان بمقابلہ بھارت ،کینڈی میں ٹاس،روہت شرما کا غلط فیصلہ ،پاکستان۔کیلئےاچھی نیوز

پاکستان بمقابلہ بھارت ،کینڈی سے ٹاس سے قبل اچھی نیوز،بھارت نے ٹاس جیت لیا۔پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔

کرک اگین کا تجزیہ ہے کہ بھارت نے غلط فیصلہ کیا ہے اور پاکستان کو پہلے بائولنگ کا فایدہ ہوگا۔

باڈی لینگویج میں روہت شرما کو شکست ہوتی نظر آئی ہے

بابر اعظم پر اعتماد تھے۔

ایشیا کپ کیلئے پاکستان اور بھارت کے میچ سے تھوڑی دیر قبل بارش رک گئی ہے۔کورز ہٹا دیئے گئے ہیں۔بارش رک گئی ہے۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میدان میں آگئی ہیں۔

پاکی کیلے اسٹیڈیم میں جوش و خروش عروج پر ہے۔

ٹاس کے وقت پر ہونے کے امکانات روشن ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *