شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز(سہہ ملکی ) کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔
پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔24 گھنٹے میں دوسرا میچ اسی پچ پر ہے،جس پر پہلا میچ ہوا تھا۔جب پاکستان نے افغانستان کو ہرایا۔
