| | | | | | |

ایک ٹکٹ،دو مزے،شعیب ملک کا ہنی مون بھی ساتھ

 

 

نیویارک ،کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک ہنی مون دورے پر ہیں۔ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلقہ سرگرمیوں کے ساتھ ایک ٹکٹ پر 2 مزے لے رہے ہیں۔سابق کپتان پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے حوالے سے آف دی فیلڈ سرگرمیوں میں ہیں۔نیویارک موجود ہیں۔

اہم بات یہ ہے کہ ان کی نئی مگر دوسری اہلیہ ثنا جاوید بھی ساتھ ہیں اور اپنی شادی کے بعد پہلی بار اس انداز میں ہنی مون سرگرمیوں کو بھی پورا کررہے ہیں۔

شعیب ملک نے تازہ ترین انٹرویو میں پاکستان کی ٹیم اور اس کے اوپننگ پیئر پر بھی بات کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *