کرک اگین رپورٹ
آئی سی سی 2022 ٹی 20 ورلڈپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا۔گروپ اے اور گروپ بی کے میچزسے 4 ٹیمیں باہر ہوئی ہیں تو 4 ٹیمیں سپر 12 میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔اس اعتبار سے ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کا مکمل شیڈول اب ہوا ہے،کرک اگین نے اپنے پڑھنے والوں کے لئے اسے فوری طور پر اپ ڈیٹ کیا ہے۔تمام میچز کا شیڈول درج ہے۔
سپر 12 کے گروپس
گروپ 1،آسٹریلیا،افغانستان،انگلینڈ نیوزی لینڈ،سری لنکا،گروپ بی کی دوسری ٹیم
گروپ 2،پاکستان،بھارت،جنوبی افریقا،بنگلہ دیش،گروپ بی کی پہلی اورنیدر لینڈز
سپر 12 ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے میچزکا شیڈول
اکتوبر 22، ہفتہ ،نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا ، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی،دوپہر 12 بجے
اکتوبر 22، ہفتہ ،انگلینڈ بمقابلہ افغانستان، ،پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ،شام 4 بجے
اکتوبر 23، ،سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ، بیلریو اوول، ہوبارٹ،صبح 9 بجے
اکتوبر 23، اتوار ،بھارت بمقابلہ پاکستان، میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 24، پیر ،بنگلہ دیش بمقابلہ نیدر لینڈز ، بیلریو اوول، ہوبارٹ،صبح 9 بجے
اکتوبر 24، پیر،جنوبی افریقہ بمقابلہ زمبابوے ، بیلریو اوول، ہوبارٹ،دوپہر ایک بجے
اکتوبر 25، منگل ،آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا، پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ،شام 4 بجے
اکتوبر 26، بدھ، انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ،،میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن،صبح 9بجے
اکتوبر 26، بدھ، نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان ، میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن،دوپہر 1 بجے
اکتوبر 27، جمعرات ،بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ ، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی،صبح 8 بجے،
اکتوبر 27، جمعرات، بھارت بمقابلہ نیدر لینڈز، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی،دوپہر 12 بجے
اکتوبر 27، جمعرات ،پاکستان بمقابلہ زمبابوے ، پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ،شام 4 بجے
اکتوبر 28، جمعہ ،افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ، میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن،صبح 9 بجے
اکتوبر 28، جمعہ ،آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ ،میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن،دوپہر ایک بجے
اکتوبر 29، ہفتہ، نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی،دوپہر ایک بجے
اکتوبر 30 اتوار ،بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے ، گابا، برسبین،صبح 8 بجے
اکتوبر 30،اتوار، پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز ۔ پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ،دوپہر 12 بجے
اکتوبر 30، بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ، پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ،شام 4 بجے
اکتوبر 31، پیر آسٹریلیا بمقابلہ آئرلینڈ، ،دی گابا، برسبین،دوپہر ایک بجے
نومبر1،افغانستان بمقابلہ سری لنکا ، گابا، برسبین،صبح 9 بجے
نومبر 1، منگل ،انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ ، گابا، برسبین،دوپہر ایک بجے
نومبر 2، زمبابوے بمقابلہ نیدرلینڈز،ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ،صبح 9 بجے
نومبر 2، بدھ، بنگلہ دیش بمقابلہ انڈیا، ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ،دوپہر ایک بجے
نومبر 3، جمعرات، پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی،دوپہر ایک بجے
نومبر4، جمعہ، نیوزی لینڈ بمقابلہ آئرلینڈ، ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ،صبح 9 بجے
نومبر 4، جمعہ ،آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ،ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ،دوپہر ایک بجے
نومبر 5، ہفتہ انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا،سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی،دوپہر ایک بجے
نومبر6، اتوار، جنوبی افریقہ بمقابلہ جنوبی افریقا، ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ،صبح 5 بجے
نومبر6، اتوار ،بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان ، ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ،،صبح 9 بجے
نومبر 6، بھارت بمقابلہ زمبابوے ، میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن،دوپہر ایک بجے
سیمی فائنلز
پہلا سیمی فائنل،9 نومبر،سڈنی،دوپہر ایک بجے
دوسرا سیمی فائنل،10 نومبر،ایڈیلیڈ،دوپہر ایک بجے
فائنل،13 نومبر،ایم سی جی،میلبورن،دوپہر ایک بجے
سکاٹ لینڈ بھی شکنجہ میں،زمبابوے کو سپر 12 کیلئےمعمولی ہدف
سکاٹ لینڈ بھی فارغ،زمبابوے نے ٹکٹ کٹوالیا،سپر 12 کے کس گروپ میں جگہ ملی
ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز باہر،آئرلینڈسپر 12 میں داخل