| | | | | | |

امریکہ آئرلینڈ میچ،ٹاس اور میچ ٹائم سیٹ ،پاکستان کی ٹریننگ منسوخ

 

فلوریڈا ،کرک اگین رپورٹ

امریکہ آئرلینڈ میچ،ٹاس اور میچ ٹائم سیٹ ،پاکستان کی ٹریننگ منسوخ

امریکہ آئرلینڈ میچ کیلئے گرائونڈ کی انگلی انسپکشن ساڑھے 8 بجے ہوگی۔اس کے بعد فیصلہ ہوگا کہ ٹاس کتنے بجے ہوگا۔خیال ہے کہ ٹاس 9 بجے ہوگا اور میچ مکمل یوگا،اگر بارش نہ ہوئی۔

ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن اور میڈیا ٹاک منسوخ کردی گئی ہیں۔

وجہ یہ ہے کہ فلوریڈا میں اور کوئی سہولت میسر نہیں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *