| | |

اہلیہ نماز میں،کرکٹر مسرور،اظہار کیا کیا،معروف پلیئر کون

 

 

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

 

اہلیہ نماز میں،کرکٹر مسرور،اظہار کیا کیا،معروف پلیئر کون۔

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عثمان خواجہ بہت خوش ہیں۔اپنی اہلیہ کی تصاویر شیئر کی ہیں اور لکھا ہے کہ زندگی کا یادگار ساتھی ملا ،بہت خوش ہوں۔خدا کرے کہ ایسے کئی سال ہوں۔

عثمان خواجہ نے اپنی اہلیہ کی جو تصاویر شیئر کی ہیں۔ان میں ایک میں وہ نماز پڑھ رہی ہیں۔رمضان المبارک کی وجہ سے فینز نے پسند کیا ۔

غزہ پر سٹینڈ لینے کے سبب عثمان خواجہ بہت مقبول ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *