| | |

عثمان خواجہ نئے مشن پر،بات پرانی مگر ایک

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

عثمان خواجہ نئے مشن پر،بات پرانی مگر ایک۔پاکستانی نژاد آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ نے تازہ ترین فیلی تصاویر شیئر کی ہیں۔ان دنوں ٹیسٹ کرکٹ نہیں ہے اور وہ آئے روز سوشل میڈیا پر اپنی فیملی کے ساتھ کی مصروفیات شیئر کیا کرتے ہیں۔

عثمان خواجہ نے تازہ ترین پوسٹ میں ایک بار پھر فیملی کی اہمیت پر بات کی ہے اور بیچ سمیت سفر اور مخلتف مقامات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *