میلبرن،کرک اگین رپورٹ
عثمان خواجہ کا اپنی اہلیہ کو لے کر کرکٹ آسٹریلیا سے انوکھا احتجاج۔عثمان خواجہ نے آسٹریلین ایوارڈ تقریب میں نظرانداز کئے جانے پر ذومعنی احتجاج کردیا ہےا ور سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے لکھاہے کہ
آف فیلڈ بیٹنگ اوسط زیادہے۔حقیقی اعلیٰ۔ الحمدللہ۔ کل رات میں نے آپ کو منایا اور آپ میری زندگی میں نعمت ہیں۔ آپ سب سے بڑا ایوارڈ ہیں جو میں کبھی حاصل کر سکتا ہوں۔ میری ملکہ۔