عثمان خواجہ کا اپنی اہلیہ کو لے کر کرکٹ آسٹریلیا پر انوکھا طنز
| |

عثمان خواجہ کا اپنی اہلیہ کو لے کر کرکٹ آسٹریلیا پر انوکھا طنز

میلبرن،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کا اپنی اہلیہ کو لے کر کرکٹ آسٹریلیا سے انوکھا احتجاج۔عثمان خواجہ نے آسٹریلین ایوارڈ تقریب میں نظرانداز کئے جانے پر ذومعنی احتجاج کردیا ہےا ور سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے لکھاہے کہ آف فیلڈ بیٹنگ اوسط زیادہے۔حقیقی اعلیٰ۔ الحمدللہ۔ کل رات میں نے آپ…