| | | | | |

ویرات کوہلی سنچری کے قریب پھر آئوٹ،فینز کیوں مایوس،ماجرا کیا

پونے،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا کے خلاف میچ میں بھارت کے ویرات کوہلی کے ارمان ٹوٹ گئے۔ایک بار پھر سنچری کے قریب آکر ہمت ہارگئے۔

انٹرنیشنل کرکٹ میں 48 ون ڈے سیچریز بنانے والے رائٹ ہینڈ بیٹر ویرات کوہلی 49 ویں سنچری کرکے سچن ٹنڈولکر کی 49 سنچریز کا ریکارڈ برابر کرنا چاہتے تھے لیکن 94 بالز پر88 کرکے کیچ دے گئے۔کوہلی کی مایوسی دیکھنے لائق تھی تو گرائونڈ میں موجود فینز کو سانپ سونگھ گیا۔شبمان گل بھی سنچری نہ کرسکے اور 92 رنزبناسکے

بھارت نے سری لنکا کے خلاف35 اوورز میں 3 وکٹ پر 255 اسکور بنالئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *