| | | |

آئی پی ایل 2024 میں ویرات کوہلی کی پہلی سنچری،کئی ریکارڈ،مفید یا غیر مفید

جے پور،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل 2024 میں ویرات کوہلی کی پہلی سنچری،کئی ریکارڈ،مفید یا غیر مفید۔رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے بلے باز ویرات کوہلی نے جے پور میں راجستھان رائلز (آر آر) کے خلاف آئی پی ایل 2024 کی پہلی سنچری بنالی ہے۔یہ سنچری مفید ہوگی یا غیر مفید،دوسری اننگ بتائے گی۔

 رائل چیلنجرز بنگلورو کے بلے باز ویرات کوہلی نے آئی پی ایل 2024 کی پہلی سنچری اسکور کی ہے  جے پور میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سابق کپتان نے گھریلو ٹیم  کو 3 وکٹ پر 183 رنزتک پہنچایا، اور اپنی ٹیم کو قابل ستائش ٹوٹل تک پہنچایا۔ 9 چوکے اور 4 چھکے لگا کر 67 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی۔ ویرات کوہلی نے آئی پی ایل 2024 کی پہلی سنچری اسکور کی۔ کنگ کوہلی کی آئی پی ایل میں یہ  آٹھویں آئی پی ایل ہنڈر ہے۔7500 اسکور بھی کئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *