کرک اگین رپورٹ۔وقار یونس کی عید نامکمل اور پھیکی،وجہ خود بتادی۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوزیہ ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس کی عید پھیکی۔یہ بات انہوں نے خود کی ہے۔سوشل میڈیا پر انہوں نے تصویر شیئر کی ہے اور اس میں اپنی پوری فیملی ممبران کی تصاویر لگائی ہیں اور ساتھ میں لکھا ہے کہ
عید نامکمل اور پھیکی سی ہے۔
وقار یونس نے یہ بات اس لئے کہ ان کی بیٹی مائرہ اس عید پر ان کے ساتھ موجود نہیں تھیں۔انہوں نے باعاعدہ ٹیگ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے بنا عید ادھوری ہے۔
وقاریونس ہوں یا کوئی بھی،بچوں یا کسی بھی ایک بچہ کے بنا عید ادھوری اور پھیکی ہی لگے گی۔