| | | | | | |

وسیم اکرم لائیو کرکٹ شو میں کیوں روپڑے

 

کرک اگین ڈاٹ کام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم میڈیا کے سامنے روپڑے۔آنسو بہہ پڑے۔

ایک نجی چینل پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اپنی سابقہ اہلیہ کا ذکر کیا اور بتایا کہ جس وقت ہسپتال رہیں۔4 سے 5 روز آئی سی یو میں گزارے اور اس کے بعد چل بسیں۔

میں اس وقت روایتی پاکستانی تھا۔مجھے نہیں علم تھا کہ ماں کا پیار یا باپ کا پیار کتنا ضروری ہے۔ایک بچہ 7 سال اور دوسرا 10 سال کا تھا۔ان کو بھی علم نہیں تھا کہ کیا کھویا ہے۔

اس مشکل وقت میں وہ انگلینڈ چلے گئے تھے۔

وسیم اکرم یہ سب یاد کرکے اپنی سابقہ اہلیہ اور بچوں کی والدہ کی کمی پر بے اختیار روپڑے اور ہاتھ سے آنسو صاف کئے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *