کرک اگین رپورٹ
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی پی سی پی پر ان سوئنگ بمباری ۔سری لنکا اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایک جیسا قرا دے کر آسٹریلیا بورڈ کو مثالی قرار دیا ہے۔
نجی چینل پر اپنے تبصرے میں وسیم اکرم نے کہا ہے کہ دیکھیں آج سری لنکا بھارتی ٹیم کے خلاف میچ میں موجود ہے لیکن کوالٹی اسپنر ہاسارنگا نہیں ہے۔اس کی انجری اور دیکھ بھال میں سری لنکا بورڈ غافل رہا۔پاکستان کر کٹ بورڈ کی یہی حالت ہے۔نسیم شاہ کیس سامنے ہے۔احسان اللہ کا علم نہیں۔بھارتی بورڈ محمد شامی کا استعمال دیکھ کرتا ہے۔پیٹ۔ کمنز ان فٹ تھے تو کرکٹ آسٹریلیا نے ان کو دیکھا۔کنٹریکٹ کی رقم بھی دی۔