| | | | | | | |

وسیم اکرم نے رن آئوٹ پر شعیب ملک کی لگائی کلاس مگر دلچسپ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

وسیم اکرم نے رن آئوٹ پر شعیب ملک کی لگائی کلاس مگر دلچسپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہوسیم اکرم نے کراچی کنگز کی شکست پر سخت غصہ نکالا ہے اور ساتھ میں پچ بنانے والوں پرتنقید کرتے ہوئے شعیب ملک کی بھی کبنچائی کی ہے۔

پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی اسلام آباد کے ہاتھوں 7 وکٹ کی شکست کے بعد اپنے تبصرے میں وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ٹی 20  میں کیسی پچ بن رہی ہے،سفید کرکے کھلانے آجاتے ہیں ۔ہلکی سی گھاس چھوڑیں،پانی دیں اور خشک کرکے دیں تاکہ بائولرز اور بیٹرز دونوں کو فائدہ ہو۔

تبریز شمسی نے عماد وسیم کا مذاق کیوں اڑایا

وسیم اکرم نے شعیب ملک کے رن آئوٹ پر کہا ہے کہ اب وہ 40 سے اوپر چلے گئے ہیں،کریز سے دھیان سے باہر نکلیں،مڑنا اب جوانی والا نہیں رہا بلکہ ذرا گھوم کر مڑاجاتا ہے۔نتیجہ میں وہ رن آئوٹ ہوگئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *