| | | | | | |

تبریز شمسی نے عماد وسیم کا مذاق کیوں اڑایا

کراچی،کرک اگین رپورٹ

تبریز شمسی نے عماد وسیم کا مذاق کیوں اڑایاتبریز شمسی نے عماد وسیم کو آئوٹ کرکے ایسا مذاق اڑایا کہ آل رائونڈر سکتہ میں رہ گئے،اس کے بعد چل پل کھڑے رہے اور پھر منہ آسمان کی جانب کرتے افسوس کیا اور پھر سر نیچے کرتے بڑبڑاتے پویلین کی جانب لوٹ گئے۔

شاداب اورہیلز میں تصادم،ایک کو تارے نظر آگئے

اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے کھیلنے والے شاداب خان جب وکٹ پر آئے تو کوئی دبائو نہیں تھا اور 30 بالز پر 26 رنزکی جیت درکار تھی کہ وہ دوسری بال پر سامنے کیچ دے گئے۔اس وکٹ پر عماد سکتہ میں آگئے،بائولر پروٹیز تبریز شمسی جو کہ کراچی کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔منہ پر ہاتھ رکھا اور استہزائیہ انداز میں ہنسنے لگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *