کرک اگین رپورٹ
سوئنگ کے سلطان پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ایک یاد تازہ کی ہے۔ایک تصویر شیئر کی ہے جو اس سے پہلے کم ہی دیکھی گئی ہے۔
وسیم اکرم لکھتے ہیں کہ
کیا یاد ہے 1987 کی۔ میری والدہ ،بہن اور بھائی کے ساتھ لندن میں Trafalgar Square پر کبوتروں کو کھلا رہے ہیں ۔
اچھے پرانے دن
وسیم اکرم نے ایمیوجی بھی دی۔