کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔یہ کیا ہوا،فینز کی آنکھیں پھٹی اور منہ کھلے رہ گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبرییں یہ ہیں کہ پاکستانی بیٹر اور کپتان محمد رضوان کی وکٹ نے شائقین کرکٹ کو افسردہ کر دیا۔ کرکٹ فینز کو شاک لگا اور اس کے لمحات نیشنل بین ایرینا میں نظر آئے ۔ پاکستان کی اننگ ابھی سیٹ ہو رہی تھی۔ 54 رنز پر تین وکٹیں گرنے کے بعد محمد رضوان اور سلمان علی آغا نےگزشتہ میچ کی طرح 142تک پہنچایا اور اس وقت 31.5 اوور کا کھیل ہوا محمد رضوان 46 رنز بنا کر او کیف کی گیند پر کلین بولڈ ہو گیئے۔ انہوں نے 76 بالیں کھیلی
۔نیشنل بینک اسٹیڈیم میں موجود خواتین اور میں موجود دیگر کرکٹ فینز اور پاکستان کرکٹ کمیونٹی میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی۔