| | |

بھارت کو ٹی 20 سیریز ہرانے والے پاول کیا دکھارہے

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ

بھارت کو ٹی 20 سیریز ہرانے والے پاول کیا دکھارہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے گزشتہ رات امریکا میں بھارت کے خلاف فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 8 وکٹ کی جیت کے ساتھ 5 میچزکی سیریز 2-3 سے اپنے نام کی تھی،یہ فتح نہایت اہمیت کی حامل ہے۔2 ماہ سے ویسٹانڈین کرکٹ ٹیم بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ورلڈکپ سے باہر ہے۔

ورلڈکپ سے قبل بھارت کو جھٹکا،ویسٹ انڈیزجیت گیا

ایسے میں  برینڈن کنگ کے ساتھ سنچری شراکت بنانے والے رومین پاول نے ایک انکشاف کیا ہے۔اہم ترین موقع پر 47 رنزکی اننگ کھیلنے والے پاول نے ایک تصویر شیئر کی ہے ،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ ان کے پیٹ پر چوٹ کے 2 بڑے نشان ہیں۔پول لکھتے ہیں کہ

اثرات کے بعد

انہوں نے فتح کے مرکزی ہیرو،85 رنزبنانے والے برینڈن کنگ کا شکریہ ادا کیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *