| | | | | | | |

رضوان کو ٹی 20 ورلڈکپ میں کس نمبر پر کھلایا جائے،جھگڑا کیوں ہوا،وجہ آگئی

لاہور،کرک اگین رپورٹ

رضوان کو ٹی 20 ورلڈکپ میں کس نمبر پر کھلایا جائے،جھگڑا کیوں ہوا،وجہ آگئی۔محمد رضوان پاکستان ٹیم منیجمنٹ سے خوش نہیں ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے باقی2 میچز میں بھی شرکت مشکوک ہے۔قریب باہر ہیں۔

معاملہ یہ ہے کہ ٹیم منیجمنٹ محمد رضوان کو ورلڈ ٹی20 کپ 2024 میں نمبر 4 پر کھلانا چاہتی ہے لیکن کپتان بابر اعظم اس حق میں نہیں۔وہ نمبر 3 جب کہ رضوان خود اوپننگ کرنا چاہتے ہیں۔

یہ ماجرا اس وقت اس لئے اوپن ہے کہ پاکستان کی سلیکشن کمیٹی پاکستان کا ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ فائنل کررہی ہے۔یکم مئی آخری تاریخ ہے،اسی حوالہ سے پلان بنایا جارہا ہے اور ٹیم منیجمنٹ 15 پلیئرز کو اسی تناسب میں سلیکٹ کررہی ہے۔

خیال ہے کہ رضوان کو نمبر 3 یا 4 پر ہی کھلایا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *