| | | | |

ناکامی کے وقت کیا کرنا ،شاداب خان نے بتادیا

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے ورلڈکپ میں حالات خراب رہے ہیں۔کبھی آئوٹ آف فارم تو کبھی ان فٹ۔اس کی وجہ سے ایشیا کپ سمیت ورلڈ کپ  ان کیلئے ڈراؤنا خواب بن کر آہا ہے۔

 

اب شاداب خان پاکستان آنے کے بعد پہلی بار منظر عام پر ہیں اور کہتے ہیں کہ جب کچھ غلط چل رہا ہو،کچھ بھی ٹھیک نہ ہو بندے کو اس سے بریک لے لینی چاہئے ۔اپنا وقت اور فوکس کسی اور مصروفیت پر رکھا چاہئے۔ساتھ میں تصاویر بھی شیئر کیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *