| | | | | | |

بابر اعظم نے رضوان کو بائونڈری لائن پر کیا کہا،گلے پڑا یا دماغ سے نکلا

 

 

کراچی ،کرک اگین

 

پاکستان کرکٹ ٹیم 3 کے بعد پھر 3 سے محروم ۔اوپر تلے شکار،ایک اسپنر کے بعد دوسرے کے ہاتھ لگ گئے۔چائے کے وقفہ سے قبل پاکستان نے 30 منٹ میں 3 وکٹیں گنوا کر بریک 6 وکٹ پر 177 اسکور کے ساتھ کیا۔اس طرح برتری صرف 127 رنز کی ہے۔

سعود شکیل 53 اور رضوان 7 رنز بنا سکے ۔محمد رضوان کر بابر اعظم کی دی گئی ہدایات الٹی پڑیں یا کچھ اور ہوا۔وہ اس بار بھی ناکام گئے۔ بابر جب 54 پر آئوٹ ہوکر جارہے تھے تو وہ بائونڈری لائن پر کافی دیر کھڑے رضوان کا انتظار کرتے رہے۔رضوان جب ہیڈ باندھے اترے تو انہوں نے قریب 10 سے 15 سیکنڈز بات کی۔

آخری تینوں وکٹیں لیگ اسپنر ریحان احمد کے نام رہیں۔پہلی 3 وکٹیں جیک لیچ نے لی تھیں۔

کراچی ٹیسٹ پاکستان کی پلاننگ کی کمزوریوں کی نذر ہوچکا ہے ۔فہیم اشرف اور سلمان کھیل رہے تھے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *