| | |

ایک دوسرے کے بغیر الگ الگ عید پیغامات ،شعیب ملک اور ثنا میں اب کیا چل رہا

کرک اگین رپورٹ

ایک دوسرے کے بغیر الگ الگ عید پیغامات ،شعیب ملک اور ثنا میں اب کیا چل رہا

فلرٹی میسج اور اس کی نیوز بریک ہونے کے بعد شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ کی عید کے پہلے روز ایک ساتھ کوئی پوسٹ یا تصویر سامنے نہیں آئی ہے۔

شعیب ملک نے چاند رات میں ہی عید مبارک کا میسج شیئر کیا تھا اور اس کے ساتھ اپنی تصویر کے علاؤہ کوئی نہ تھا۔

شعیب ملک کا ڈنر لیک،ثنا جاوید کا شوہر پر غصے کا اظہار ، تبصرہ

شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید نے سارا دن گزرنے کے بعد اپنی تصاویر شیئر کیں،اس میں وہ الگ تھیں۔شعیب ملک کی تصویر یا انکا ذکر نہ تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *