دبئی،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے شعیب ملک اب بھی کچھ حوالوں سے سال کی عمر والے سٹائل میں ہیں،اپنی دوسری اہلیہ ثنا جاوید کے ساتھ کچھ اس طرح سامنے آئے ہیں۔
گزشتہ سال کے شروع میں دونوں کی دھماکہ دار شادی ہوئی،پہلی سالگرہ بھی گزر گئی۔اب تو یہ کچھ اور ہے۔یہ ثنا جاوید کی سالگرہ ہے جو اس انداز میں منائی گئی ہے۔
دونوں نے سوشل میڈیا پر ان تصاویر کو شیئر کیا ہے کہ تعریفیں ہوں۔اب یہ دیکھنےوالا عمل ہے کہ دونوں کی تصاویر پر ملا جلا رد عمل ہوا ہے۔یہ ماجرا سادہ سا ہے لیکن اکثر کے نزدیک درست نہیں۔شعیب ملک کے فینز ان کی پہلی اہلیہ ثانیہ مرزا کو مظلوم جانتے ہیں۔