| | |

بابر اعظم کیلئے 45 اور شاہین کیلئے 300نمبر کی شرٹس کیوں

 

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کیلئے 45 اور شاہین کیلئے 300نمبر کی شرٹس کیوں۔

آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت۔

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی۔

چئیرمین پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے پر سٹار باولر شاہین شاہ آفریدی کو بھی شرٹ دی۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ میں ایک سنگ میل عبور کرنے پر بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو مبارکباد دی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *