| | | | |

دورہ نیوزی لینڈ ،وہاب ریاض کب اور کتنے بجے چہرے دکھائیں گے

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کل 19 دسمبر کو سہ پہر 3 بجے کیا جائے گا۔چیف سلیکٹر وہاب ریاض چہرہ دکھا کر باقی چہروں کی رونمائی کریں گے۔

سوشل میڈیا اور نیشنل میڈیا بابر اعظم اور رضوان کی سلیکشن کے معاملات تک رپورٹ کرچکا ہے شاداب خان اسکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے لیکن نیوزی لینڈ ضرور جائیں گے ایسی باتیں رپورٹ ہوں تو کیا سکریسی رہ جاتی ہے۔

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے شامل کھلاڑی آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچیں گے،باقی پلیئرز پاکستان سے روانہ ہونگے۔سیریز کے 5 میچز آگلے ماہ ہونگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *