| | |

پیار اور عزت کا احساس کہاں اور کیسے ملا،شاہد آفریدی نے بیٹی کے ولیمہ کے بعد بتادیا

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ

پیار اور عزت کا احساس کہاں اور کیسے ملا،شاہد آفریدی نے بیٹی کے ولیمہ کے بعد بتادیا۔اپنی بیٹی کی رخصتی کے روز شاندار الفاظ میں الوداعی پیغام دینے والے شاہد خان آفریدی نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شاب شاہین آفریدی کے ولیم کے بعد ایک بار پھر لب کشائی کی ہے۔اسلام آباد میں پاکستان کے لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ آفریدی کا دعوت ولیمہ تھا۔ان کی شادی شاہد آفریدی کی بیٹی سے ہوئی ہے۔

باغ کا سب سے خوبصورت پھول،شاہد آفریدی نے بیٹی کی شادی پر اور کیا کہا

شاہد خان آفریدی  لکھتے ہیں کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم،اپنے سابقہ ساتھیوں،سفات کاروں اور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ میری بیٹی کے ولیمہ میں آئے۔ان کی موجودگی نے مجھے پیار اور عزت کا احساس دلایا۔میں شکرگزار ہوں کہ ہم نے اس لمحہ کو ایک ساتھ منایا۔

شاہد خان آفریدی اس موقع پر کئی یادگار تصاویر بھی شیئر کرگئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *