| | | |

میری عزت کس نے زیادہ کی،اگلی سیریز میں بھی پاکستان کے مقابل نئے روپ میں ہوں گا،ڈیوڈ وارنر

کرک اگین اسپیشل رپورٹ

میری عزت کس نے زیادہ کی،اگلی سیریز میں بھی پاکستان کے مقابل نئے روپ میں ہوں گا،ڈیوڈ وارنر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےا ختتام پر ریٹائرمنٹ لینے والے عثمان خواجہ نے اگلا پلان کلیئر کردیا ہے،اب وہ بطور کوچ نیا کیریئر شروع کریں گے۔ان کا پلان ہے کہ ایک وقت آئے گا وہ ایشز،ورلڈکپ اور پاکستان کے خلاف سیریز میں بطور ہیڈ کوچ آسٹریلین کیمپ میں موجود ہونگے۔انہوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کی سپرٹ،الوداعی ٹیسٹ کے موقع پر کی گئی حوصلہ افزائی کی تعریف کی اور بتایا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ایک بہترین بائولر ہے۔کھلاڑی بیٹر ہو یا بائولر ،اس پر بیڈ پیچ آتا ہے۔میرا ان سے کبھی جھگڑا نہیں ہوا،ہلکی پھلکی موسیقی چھیڑ چھاڑ کی حد تک تھی،وہ میری بہت عزت کرتے اور میں ان کی بڑی عزت کرتا ہوں۔

پاکستانی رویہ کی تعریف،شاہین کی وارنر کو لمبی جھپی،بیٹنگ و بائولنگ میں کون کہاں رہا،جائزہ ساتھ

ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ نے بتایا ہے کہ ریٹائرمنٹ سے میں تو دکھی نہیں ہوں،البتہ وارنر رنجیدہ بھی تھے اور کچھ آنسو بھی بہارہے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *