| | |

کس نے کسے عید مبارک کہا،فوٹیج آگئیں

کرک اگین رپورٹ

کس نے کسے عید مبارک کہا،فوٹیج آگئیں۔شعیب ملک کو ثنا جاوید نے آخرکار عید مبارک کہدیا۔سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے شعیب ملک کا نام لکھا اور عید مبارک کہا ہے۔

اس سے قبل سارا دن گزرنے تک دونوں جانب سے خاموشی تھی۔ان کے چاہنے والے حلقوں میں چہہ مگویاں ہیں۔

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق دے کر یہ شادی کی ہے اور اس کا انکشاف اس سال کے شروع میں جنوری میں ہوا تھا۔

دونوں نے  عید کیلئے خصوصی فوٹو شوٹ کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *