| | | | | | |

کس کی سالگرہ،کس نے کسے کس وقت وش کیا

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ

کس کی سالگرہ،کس نے کسے کس وقت وش کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بھارت میں اڈھا گھنٹہ تاریخ پہلے تبدیل ہوتی ہے۔پاکستان میں اس کے بعد۔ٹائم زون کا فرق ہے لیکن حسن  علی نے دیر نہیں کی اور بھارت کے وقت کے مطابق اپنے ساتھی کھلاڑی شاداب خان کو سالگرہ مبارک کردی۔

سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنی اور انکی شاندار تصویر شیئر کی ہے اور انہیں جنم دن کی  مبارکباد دی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں پہلا میچ 6 اکتوبر کو ہے۔نیدرلینڈز کا کمزور حریف سامنے ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *