عامر یامین نے ملک میں جاری نیشنل ٹی 20 کپ کھیلنے سے معذرت کرلی ہے۔ایونٹ فیصل آباد،ملتان اور لاہور میں جاری ہے۔آل رائونڈر عامر یامین نے مزید کھیلنے سے کیوں انکار کیا ہے۔
عامر یامین نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا ہے کہ میری والدہ کی بیماری کے سبب میں ،میں نیشنل ٹی 20 کپ میں مزید شرکت نہ کرسوں گا۔
عامر یامین نے قوم سے اپنی والدہ کی صحت یابی کیلئے دعائوں کی درخواست کی ہے۔