| | |

بھارت اور آسٹریلیا آج ممبئی میں کیوں مدمقابل

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ آج ہوگا۔بارڈر،گاوسکراٹرافی اور آئی پی ایل کے درمیان اس سیریز کی اہمیت کا سوال کچھ یون بھی بنے گا کہ یہ سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کا حصہ نہیں ہے۔پھر بھی چونکہ بھارت میں ہے اور یہ ورلڈکپ کا سال ہے،اس لئے برتری اور پریکٹس کے ساتھ ایک ردھم کی بات ہوگی۔

ممبئی میں آج یہ دن رات کا میچ ہے۔بیٹنگ ٹریک ہوگا۔بڑے اسکور کی توقع ہے۔ڈیوڈ وارنر کی واپسی ہے۔کپتانی بھی سٹیون سمتھ کے پاس ہے جو رواں دورے میں ناقابل شکست ہیں۔ میچ پاکستانی وقت کےمطابق  دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

بھارت اپنے ملک میں فیورٹ ہے،اس لئے آسٹریلیا کے پاس چانس ہے کہ وہ یہ سیریز جیت کر ورلڈکپ کے لئے اپنے آپ کو فیورٹ لسٹ میں شامل کرے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *