برمنگھم۔کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،پاکستان کی پروٹیز کو شکست،ٹیبل پوزیشن اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز انگلینڈ میں چھ ممالک کے درمیان جاری ہے۔ انگلینڈ کے ساتھ ساتھ بھارت، پاکستان، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا بھی لڑ رہے ہیں۔
جمعہ 25 جولائی کوپاکستان چیمپئنز نے جنوبی افریقہ چیمپئنز کو 31 رنز سے شکست دی اور اس طرح پوائنٹس ٹیبل میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔بھارت کا آخری نمبر پر ہے۔
باقی میچز کا شیڈول
6 جولائی، ہفتہ انڈیا چیمپئنز بمقابلہ آسٹریلیا چیمپئنز ہیڈنگلے، لیڈز شام ساڑھے 4 بجے
26 جولائی، ہفتہ پاکستان چیمپئنز بمقابلہ ویسٹ انڈیز چیمپئنز ہیڈنگلے، لیڈز رات ساڑھے 8بجے
27 جولائی، اتوار جنوبی افریقہ چیمپئنز بمقابلہ آسٹریلیا چیمپئنز ہیڈنگلے، لیڈز شام ساڑھے 4 بجے
27 جولائی، اتوار انڈیا چیمپئنز بمقابلہ انگلینڈ چیمپئنز ہیڈنگلے، لیڈز راتساڑھے 8 بجے بجے
29 جولائی، منگل آسٹریلیا چیمپئنز بمقابلہ پاکستان چیمپئنز گریس روڈ، لیسٹر شام ساڑھے 4 بجے
29 جولائی، منگل انڈیا چیمپئنز بمقابلہ ویسٹ انڈیز چیمپئنز گریس روڈ، لیسٹر رات ساڑھے 8 بجے
ڈبلیو سی ایل 2025 ناک آؤٹ مراحل
31 جولائی، جمعرات یکم سیمی فائنل ایجبسٹن، برمنگھم شام ساڑھے 4 بجے
31 جولائی، جمعرات دوسرا سیمی فائنل ایجبسٹن، برمنگھم رات ساڑھے 8 بجے
2 اگست، ہفتہ فائنل ایجبسٹن، برمنگھم رات ساڑھے 8 بجے
