لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ایکس دیکھو،پی ایس ایل 10 کا آفیشل گیت ریلیز۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آفیشل ترانہ ایکس دیکھو آگیا،جس میں علی ظفر، ابرار الحق، طلحہ انجم اور نتاشا بیگ نے پرفارم کیا ہے۔
ایکس دیکھو اس کا عنوان ہے۔گیت طویل ہے لیکن ایسا ہی ہے جیسا کہ روایتی ہوا کرتا ہے۔پاکستان سپر لیگ اگلے چند روز میں شروع ہونی ہے۔ملتان۔لاہور،کراچی اور راولپنڈی 6 ٹیموں کے 34 میچزکی میزبانی کریں گے۔