| | |

سری لنکا ،زمبابوے ون ڈے ،96 پر ٹیم باہر،بائولر کی 7 وکٹیں

 

 

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ

سری لنکا ،زمبابوے ون ڈے ،96 پر ٹیم باہر،بائولر کی 7 وکٹیں

زمبابوے کی ٹیم سری لنکا کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں صرف 96 اسکور پر آئوٹ ہوگئی ہے ۔
کولمبو میں بارش سے متاثرہ میچ کو 27 اوورز فی اننگز تک محدود کیا گیا تھا ۔باش رکنے کے بعد زمبابوے کا سفر 48 رنز 3 وکٹ سے 23 ویں اوور میں 96 رنز پر تمام ہوگیا۔

سری لنکا کی جانب سے وندوھ ہاسارنگا نے 5۔5 اوورز میں 19 رنز دے کر 7 وکٹ کے ساتھ تباہی مچائی۔
جواب میں سری لنکا نے مطلوبہ ہدف 62 بالز قبل 2 وکٹ پر پورا کرکے نہ صرف میچ 8 وکٹ سے جیت لیا ہے بلکہ سیریز بھی 0-2 سے جیت لی ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *