ہرارے۔کرک اگین رپورٹ۔زمبابوے کے وکیل نے اپنے ہی کرکٹ بورڈ کے خلاف پٹیشن دائر کردی،بڑے الزامات۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سینئر مردوں کی کرکٹ ٹیم کی تباہ کن کارکردگی کے بعد ہرارے کے ایک وکیل نے زمبابوے کرکٹ میں کھلاڑیوں کے انتخاب میں علاقائیت، قبائلیت اور اقربا پروری کے الزامات لگادیئے تحقیقات کے لیے اسپورٹس اینڈ ریکریشن کمیشن۔ سے درخواست کردی ہے
لیگل پریکٹیشنرز کے ذریعے کرکٹ کے کھلاڑیوں کی ٹیم کے انتخاب کی تحقیقات کے لیے کھیلوں کی باڈی سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ الزام تعصب اور علاقائیت اور قبائلیت پر مبنی ہے۔
