کینگروز صوفیہ گارڈنز میں جکڑے گئے،انگلینڈ نے ٹی 20 سیریز برابر کردی
| | |

کینگروز صوفیہ گارڈنز میں جکڑے گئے،انگلینڈ نے ٹی 20 سیریز برابر کردی

کارڈف،کرک اگین رپورٹ کینگروز صوفیہ گارڈنز میں جکڑے گئے،انگلینڈ نے ٹی 20 سیریز برابر کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کی اڑان کو دھچکا۔انگلینڈ نے دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 3 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔صوفیہ گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کو ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنی پڑی،اس…

چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچ میں سٹالینز کی لائنز کے خلاف بڑی جیت
| | |

چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچ میں سٹالینز کی لائنز کے خلاف بڑی جیت

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچ میں سٹالینز کی لائنز کے خلاف بڑی جیت،جمعہ کا میچ بھی ابتدائی میچ کا ری پلے بنا،پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کا پلہ بھاری رہا۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں الائیڈ بینک اسٹالیئنز کی کامیابی۔نور پور لائنز کو 133 رنز سے…

امام الحق متنازعہ ترین ایل بی قرار،رد عمل
| | |

امام الحق متنازعہ ترین ایل بی قرار،رد عمل

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ امام الحق کو غلط ایل بی دے دیا گیا،ان کی بنائی گئی ہاف سنچری اگرچہ ٹیم کیلئے مفید نہیں رہی لیکن ممکن ہے کہ وہ سنچری مکمل کرجاتے۔ سٹالینز اور لائنز کے میچ میں امام الحق کو جب ایل بی دیا گیا تو وہ حیران سے رہ گئے ،بعد میں ڈریسنگ…

دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل شروع،ٹریوس ہیڈ پہلی بار کپتان بن گئے
| | |

دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل شروع،ٹریوس ہیڈ پہلی بار کپتان بن گئے

کارڈف،کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل شروع،ٹریوس ہیڈ پہلی بار کپتان بن گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کا دوسرا ٹی 20 میچ کارڈف میں ہے۔ٹاس ہوا ہے۔انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹریوس ہیڈ جمعہ کی رات کارڈف میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے …

بابر اعظم نے حارث رئوف کے جوتے پکڑلئے،فینز کیلئے شاندار
| | |

بابر اعظم نے حارث رئوف کے جوتے پکڑلئے،فینز کیلئے شاندار

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے حارث رئوف کے جوتے پکڑلئے،فینز کیلئے شاندار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمئنز کپ ون ڈے میں سٹالینز اور لائنز کے میچ میں بابر اعظم کپتان نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود سب کی توجہ کا مرکز ہیں۔جمعہ کو کھیلے گئے میچ کے دوران جب ان…

میچ کے دوران فین کی انٹری،میدان کے بیچ بابر اعظم کے ساتھ سیلفی
| | |

میچ کے دوران فین کی انٹری،میدان کے بیچ بابر اعظم کے ساتھ سیلفی

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ میچ کے دوران فین کی انٹری،میدان کے بیچ بابر اعظم کے ساتھ سیلفی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوران ایک فین گرائونڈ میں گھس گیا۔جمعہ کی شب جب بابر اعظم کی ٹیم فیلڈنگ کررہی تھی تو ایک فین نے میدان میں داخل ہوکر بابر…

عماد وسیم نے بھی بابر اعظم پر بم ماردیا
| | | |

عماد وسیم نے بھی بابر اعظم پر بم ماردیا

کرک اگین رپورٹ عماد وسیم نے بھی بابر اعظم پر بم ماردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم کے پیچھے ہاتھ دھو کر سب پڑگئے،ایک ہی روز میں سابق اور حاضر سروس کھلاڑیوں نے بولنا شروع کردیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں ریٹائرمنٹ واپس لےکر آنے والے عماد وسیم نے بھی منہ کھولا…

نوٹکٹ نو ایشو،انٹری فری
| | | | |

نوٹکٹ نو ایشو،انٹری فری

ملتان،کرک اگین رپورٹ نوٹکٹ نو ایشو،انٹری فری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کی ٹی 20 سیریز کی ٹکٹ  فروخت کرنے کا کوئی پلان ہی نہیں رکھا۔داخلہ مفت کردیا ہے اور سوشل میڈیا پر کرکٹ فینز…

گیری کرسٹن چیمپئنز کپ کیلئے فیصل آباد پہنچ گئے
| | | |

گیری کرسٹن چیمپئنز کپ کیلئے فیصل آباد پہنچ گئے

فیصل آباد،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور مینٹل پرفارمنس کوچ ڈیوڈ ریڈ کی فیصل آباد آمد۔گیری کرسٹن اور ڈیوڈ ریڈ نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں اسٹالینز اور لائنز کا میچ بھی دیکھا۔گیری کرسٹن اور ڈیوڈ ریڈ کی سلیکٹرز محمد یوسف اور اسد…

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2024۔آئی سی سی کی فلم مہم شروع
| | | | |

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2024۔آئی سی سی کی فلم مہم شروع

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2024۔آئی سی سی کی فلم مہم شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن میں تین ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے،اس تناظر میں  آئی سی سی نے  فلم مہم  ایک سیریز کا آغاز کیا ۔جو بھی…

روہت شرما اور ویرات کوہلی کب ریٹائرمنٹ لیں گے،پلان آگیا
| |

روہت شرما اور ویرات کوہلی کب ریٹائرمنٹ لیں گے،پلان آگیا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما اور ویرات کوہلی کب ریٹائرمنٹ لیں گے،پلان آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کے معروف کھلاڑی ویرات کوہلی اب عمر کے اس حصہ میں ہیں،جہاں دنیا میں کسی بھی وقت کوئی بھی ریٹائرڈ ہوسکتا ہے لیکن 37 اور 35 سال سے اوپر…

سکیورٹی شکوک کے سائے تلے بنگلہ دیش جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری
| | | | | |

سکیورٹی شکوک کے سائے تلے بنگلہ دیش جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ سکیورٹی شکوک کے سائے تلے بنگلہ دیش جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بے یقینی کے حالات میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچزکی ہوم سیریز کا شیڈول جاری کیا ہے۔ملکی سیاسی حالات اور ٹی 20 ویمنز ورلڈکپ…