آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،فیصلے پر انگلش کپتان جوس بٹلرکی امپائرز سے تکرار
سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،فیصلے پر انگلش کپتان جوس بٹلرکی امپائرز سے تکرار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کا پیس اور سپن اٹیک جنوبی افریقا کے خلاف اننگ کے پہلے آدھے حصہ میں سنگل وکٹ لینے میں بھی قریب ناکام ہوگیا تھا،بمشکل ایک وکٹ ملی۔آئی سی سی مینز ٹی…